.


صفحہ اول دستاویزات

پشاور: خودکش حملے میں چار افراد ہلاک

صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں ایک خودکش حملے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس سمیت چار افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔


Posted: 2011-01-31 11:28:03
  .