.


صفحہ اول دستاویزات

سینکیانگ، پرتشدد واقعات میں پندرہ ہلاک

چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی علاقے سینکیانگ کے شہر کاشغر میں پرتشدد واقعات میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔


Posted: 2011-07-31 23:42:14
  .