.


صفحہ اول دستاویزات

فضل الرحمان پر دو دن میں دوسرا حملہ، بارہ افراد ہلاک

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم دس افراد ہلاک اور تیس کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔


Posted: 2011-03-31 05:43:13
  .