.


صفحہ اول کوئٹہ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چون ہو گئی

کوئٹہ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چون ہو گئی

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے میزان چوک میں یوم القدس کے جلوس میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چون ہو گئی ہے۔ اسی سے زائد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔


Posted: 2010-09-04 04:15:43
  .