صفحہ اول

پاک ٹیکسٹ اُردو، تازہ ترین نیوز

جامعۂ الازہر کے سربراہ کا انتقال

جامعۂ الازہر کے سربراہ شیخ محمد سید تانتوی سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 

کرکٹ کی ڈاکٹر عافیہ نہ پیدا کریں

’یوسف اور یونس کو کرکٹ کی’سزائے موت‘ دینے کے لیے کم از کم وجہ تو بتانی چاہیے تھی۔‘
مزید پڑھیے۔۔۔
 

ضمنی انتخابات میں پولنگ مکمل

لاہور میں قومی اسمبلی جبکہ جھنگ، بہاولنگر اور جعفرآباد میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ہیں۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 

چین: برآمدات میں نمایاں اضافہ

ایک سال کے اندر چین کی برآمدات میں چھیالیس فیصد اضافہ ہوا ہے جس سے ماہرین توقع کر رہے ہیں کہ عالمی تجارت میں بہتری آئے گی۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 

ہارڈن کولائیڈر ایک سال کے لیے بند ہوگا

’بگ بینگ‘ کے فوراً بعد جیسے لمحات کی تشکیل کے لیے بنائی گئی مشین ایک سال کے لیے بند رہے گی۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 


Page 1 of 270